August 27, 2025 10:11 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوادیشی، ہر ایک بھارتی کے لیے زندگی کا منتر ہونا چاہیے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، نے کہا ہے کہ سوادیشی ہر بھارتی کی زندگی کا منتر ہونا چاہیے۔ کَل احمد آباد میں ماروتی سوزوکی کے ہَنسل پور پلانٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سرمایہ، دنیا میں کہیں سے بھی آ سکتا ہے لیکن اگر پیداوار بھارت میں کی جائے تو یہ حقیقت میں سوادیشی ہ...