October 20, 2025 9:55 AM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی نے شہریوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ تہوار کی تقریبات سودیشی مصنوعات خریدکر منائیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ملک ہی میں تیار کی گئیں مصنوعات خریدکر تہوار کی خوشیاں منائیں اور 140 کروڑ بھارتیوں کی محنت کا جشن منائیں۔ جناب مودی نے شہریوں سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ جو کچھ تہواروں کے دنوں میں لائے ہیں، اُسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اِس سے دوسرے لوگوں کو، یہی سب کچھ کرنے کی تحریک ملے گی۔ جناب مودی نے My GovIndia کی ایک پوسٹ کے جواب میں، بھارت میں تیار کی گئی مصنوعات خریدنے اور ”Garv سے کہو یہ سودیشی ہے“ کی تشہیر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم...