December 26, 2024 10:09 AM
26
وزیراعظم نریندر مودی کَل Svamitva اسکیم کے تحت 58 لاکھ سے زیادہ جائیداد کے کارڈس تقسیم کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی کَل Svamitva اسکیم کے تحت 58 لاکھ سے زیادہ جائیداد کے کارڈس تقسیم کریں گے۔ جناب مودی، پروگرام کے دوران اسکیم کے مستفدین سے بھی بات چیت کریں گے۔ اِس اسکیم کے تحت گاؤں میں یا آبادی والے علاقوں میں ہر جائیداد کے مالک کو حقوق عطا کیے جائیں گے۔ پنچایتی راج کی وزارت نے بتایا ہے کہ Svamitva اسکیم زمین مالکان کو ملکیت کا ایک ثبوت فراہم کرے گی جسے اپنی جائیدادوں کے مونیٹائزیشن کے ذریعے کریڈٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ نئی دلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پنچایتی ...