April 9, 2025 9:37 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے وقف بل کو، سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل 2025 کی منظوری، سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعظم نے، اِس بل کی منظوری پر پارلیمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے، جس کی وجہ سے مسلمانوں سمیت سبھی برادریوں کے مفادات کی حفاظت ہوئی ہے، کہا کہ اب وقف کے اعتبار کو تحفظ ح...