ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 29, 2025 9:34 AM

 وزیراعظم نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر پر گئے، بھارتی خلا باز شبھانشو شکلا سے بات چیت کی۔ جناب مودی نے انھیں 140 کروڑ بھارتیوں کی شان قرار دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر پر گئے بھارتی خلاباز شوبھانشو شکلا سے بات چیت کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آپ بھارت سے بہت دور ہیں لیکن بھارتیوں کے دل کے بیحد قریب ہیں اور آپ کا سفر ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں پریکرما کی صدیوں پرانی ر...