April 20, 2025 9:40 AM
20
وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر منگل کو جدّہ پہنچیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر منگل کو جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران بھارت سعودی تعلقات میں غیر معمولی تبدیلی اور ایک جامع شراکت داری سے لے کر معاشی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، کیونکہ ماضی میں کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا دورہ ریاض تک ہی محدود رہا ہے۔ ماضی میں 1982 میں، وزیر اعظم اندرا گاندھی ایسی پہلی بھارتی وزیر اعظم تھیں، جنہوں نے جدّہ کا دورہ ...