May 29, 2025 10:00 AM
22
وزیر اعظم نریندر مودی آج سکّم، مغربی بنگال اور بہار کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج سکّم، مغربی بنگال اور بہار کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ سکّم میں جناب مودی آج صبح Gangtok میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے، جس کا موضوع ہے ”سکّم کے 50 سال، مقصد کے ساتھ پیشرفت اور فطرت کے ساتھ ترقی“۔ وزیر اعظم سکّم کے لوگوں کے لیے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔ سکّم کے وزیر اعلیٰ کے سیاسی امور کے سکریٹری Bikash Basnet نے بتایا کہ ریاست کے عوام وزیر اع...