January 16, 2026 9:39 AM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی اسٹارٹ اپ انڈیا پہل کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر آج نئی دلی میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اسٹارٹ اَپ انڈیا پہل کو 10 سال مکمل ہونے کے موقعے پر آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اِس موقعے پر وزیراعظم بھارت کے مضبوط اسٹارٹ اَپ ایکو نظام کے ارکان کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ چنندہ اسٹارٹ اَپ نمائندے بھی اپنے کاروباری سفر کے تجربات کے بارے میں جانکاری دیں گے۔ 16 جنوری 2016 کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اسٹارٹ اَپ انڈیا کا آغاز کیا گیا تھا، جو اختراع کو آگے بڑھانے، Enterpreneuship کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری پر مبنی ترقی کی خاطر ایک یکسر تبدی...