April 5, 2025 10:22 AM April 5, 2025 10:22 AM
12
وزیراعظم نریندر مودی آج کولمبو میں سری لنکا کے صدر اَنورا کمارا دِسّا نائیکے کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ مختلف شعبوں میں بھارت کی حمایت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج کولمبو میں، سری لنکا کے صدر اَنورا کمارا دِسّا نائیکے کے ساتھ وسیع بات چیت کریں گے۔ جِس کا مقصد خاص طور پر توانائی، تجارت، کنکٹوٹی، ڈجیٹلائیزیشن اور دفاع کے میدانوں میں، دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ جناب مودی، تین روزہ سرکاری دورے پر کَل شام سری لنکا کی راجدھانی پہنچے ہیں۔ کولمبو میں اُن کا پُرجوش خیر مقدم کیا گیا۔ صدر دِسّا نائیکے اور کابینہ کے سرکردہ وزیروں نے، بندارا نائیکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اُن کا استقبال کیا۔ جناب مودی پچھلے سال ستمبر میں دِسّا نائیکے ...