April 19, 2025 9:58 AM April 19, 2025 9:58 AM

views 12

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے کل نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے کل نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔ یہ کتاب، مختلف موقعوں پر دی گئی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریروں کا ایک مجموعہ ہے۔ Juna Akhara کے سربراہ آچاریہ مہا منڈیلیشور سوامی اَودھیشانند گری نے کتاب کا اجرا کیا۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے راجیہ سبھا کے نائب چیرمین جناب ہری ونش نے ملک کی ثقافت، روایتوں، روحانی اقدار اور ثقافتی ورثے کا تحفظ کرنے کی جناب مودی کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم کی تقریروں میں سے ایک اہم اقتباس کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ م...