November 20, 2025 9:52 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی G20 ملکوں کے رہنماؤں کی  20 ویں سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے 21 سے 23 نومبر تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی G20 ملکوں کے رہنماؤں کی  20 ویں سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے 21 سے 23 نومبر تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کا دورہ کریں گے۔ عالمی خطّہئ جنوب میں لگاتار منعقد ہونے والی یہ چوتھی G20 سربراہ کانفرنس ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم G20 ایجنڈے سے متعلق بھارت کے نظریے کو پیش کریں گے۔×