November 27, 2025 9:30 AM November 27, 2025 9:30 AM
3
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Skyroot کے Infinity Campus کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم سیٹیلائٹس کو مدار میں پہنچانے کی صلاحیت والے Skyroot کے پہلے Orbital راکٹ، وکرم – اول کا بھی آغاز کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح گیارہ بجے ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Skyroot کے Infinity Campus کا افتتاح کریں گے۔ وہ سیٹیلائٹس کو مدار میں پہنچانے کی صلاحیت والے Skyroot کے پہلے Orbital راکٹ، وکرم - اول کا بھی آغاز کریں گے۔ جدید طرز کے اِس مرکز میں کئی طرح کے خلائی راکٹس کا ڈیزائن تیار کرنے، انھیں بنانے، مربوط کرنے اور جانچ کیلئے تقریباً دو لاکھ مربع فٹ کی جگہ ہوگی اور ہر مہینے ایک Orbital راکٹ تیار کرنے کی صلاحیت ہوگی۔ Skyroot، بھارت کی سرکردہ پرائیویٹ خلائی کمپنی ہے، جسے Pawan...