August 13, 2025 10:02 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اپنے ڈجیٹل مستقبل کو تقویت پہنچانے کے لیے ایک مضبوط نظام تعمیر کر رہا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت سیمی کنڈکٹر شعبے میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اپنے ڈجیٹل مستقبل کو تقویت پہنچانے اور عالمی اختراع میں قائدانہ رول ادا کرنے کے لیے ایک مضبوط نظام تعمیر کر رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور پ...