September 1, 2025 9:42 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج چین کے شہر Tianjin میں SCO سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وہ روس کے صدر ولادیمیر پتن سے بھی دو طرفہ ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج چین کے شہر Tianjin میں، شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے Tianjin میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ جناب مودی اپنے خطاب میں SCO کی سرپرستی میں علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے، بھارت کے طریقِ کار کا خاکہ بیا...