December 10, 2025 10:07 AM December 10, 2025 10:07 AM
3
وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیا میں مائیکروسافٹ کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے پیش پیش رہنے کے بارے میں پُر امیدی کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیا میں مائیکروسافٹ کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے پیش پیش رہنے کے بارے میں پُر امیدی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مائیکرو سافٹ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکیوٹیو افسر Satya Nadella کی پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ جب AI کی بات آتی ہے تو دنیا بھارت کے تعلق سے پُرامیدی کا اظہار کرتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ انھیں اِس بات پر خوشی ہے کہ بھارت ایک ایسے مقام پر ہے، جہاں مائیکرو سافٹ اب تک کی اپنی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرن...