November 26, 2025 9:46 AM November 26, 2025 9:46 AM

views 2

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح حیدرآباد میں Safran Aircraft Engine Services Limites کی فیکٹری کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے Safran Aircraft Engine Services India, SAESI فیکٹری کا افتتاح کریں گے۔ یہ فیکٹری حیدرآباد میں GMR ایرو اِسپیس اور صنعتی پارک میں قائم کی گئی ہے۔ SAESI، سیفرن کی، ہوائی جہازوں کے اِنجن کی دیکھ بھال، مرمت اور معائنے، MRO فیکٹری ہے۔ وزیر اعظم نے دفتر میں ایک بیان میں بتایا ہے کہ اِس فیکٹری کے شروع ہونے سے ایسا پہلی بار ہے کہ اِنجن کے اصل کل پرزوں کے کسی عالمی مینوفیکچرر نے بھارت میں MRO کام کاج کا آغاز کیا ہے۔ MRO فیکٹری، Aviation کے شعبے میں خود کف...