November 26, 2025 2:48 PM November 26, 2025 2:48 PM

views 1

  وزیراعظم مودی نے Safran ایئر کرافٹ انجن سروسز انڈیا کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سرمایہ کاروں کو، وِکست بھارت کے حصول میں معاونین کے طور پر دیکھتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح حیدرآباد میں Safran Aircraft Engine Services India -SAESI فیکٹری کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت، دنیا میں تیزی سے ترقی کررہے گھریلو شہری ہوا بازی کے بازاروں میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سرمایہ کاری اور اختراع کا خیر مقدم کرتا ہے اور پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیموں PLI نے عالمی کمپنیوں کو ایک پسندیدہ مقام کے طور پر بھارت کی جانب راغب کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو محض سر...