October 22, 2024 10:20 AM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی روس کے شہر کزان میں 16ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی روس کے شہر کزان میں 16ویں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اِس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے، ”انصاف پر مبنی عالمی ترقی اور سکیورٹی کیلئے کثیر سطحیت کو مستحکم کرنا“۔ کزان میں آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے، روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے کہا کہ یہ سربراہ کانفرنس عالمی لیڈروں کو اہم عالمی معاملات پر تبادلہئ خیال کرنے کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔ یہ کانفرنس برکس کے ذریعے شروع ک...

October 18, 2024 2:54 PM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی، کزان میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے منگل سے روس کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 22 تاریخ سے روس کے دو روزہ پر جائیں گے۔ وہ وہاں برازیل، روس، بھارت چین اور جنوبیء افریقہ BRICS کی سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔  Kazan میں یہ سربراہ کانفرنس محض عالمی ترقی اور سلامتی کے لئے کثیر ملکی نظام کو مستحکم کرنے کے موضوع پر منعقد ہوگی۔ اس سربراہ کانفرنس سے عالمی بنیادی مسائل پر بات چیت کے لئے رہنماآن کو ایک اہم پلیٹ فارم فراہم ہوگا۔x