January 2, 2026 3:24 PM January 2, 2026 3:24 PM

views 1

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1898 میں دریافت ہوئے Piprahwa باقیات ابتدائی بدھ اِزم کے آثار قدیمہ کے مطالعہ کے سلسلے میں ایک مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نمائش نئی دلّی میں Rai Pithora کلچرل کمپلیکس میں ہوگی۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب نئی دلّی کے نیشنل میوزیم اور کولکاتا کے انڈین میوزیم میں محفوظ Piprahwa باقیات ایک جگہ یکجا ہوں گے، جنہیں ایک صدی سے زیادہ پہلے حا...

January 2, 2026 10:41 AM January 2, 2026 10:41 AM

views 1

وزیراعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوَتر باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کرینگے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بھگوان بدھ سے وابستہ پوتر Piprahwa باقیات پر ایک عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1898 میں دریافت ہوئے Piprahwa باقیات ابتدائی بدھ اِزم کے آثار قدیمہ کے مطالعہ کے سلسلے میں ایک مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ نمائش نئی دلّی میں Rai Pithora ثقافتی کمپلیکس میں ہوگی۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب نئی دلّی کے نیشنل میوزیم اور کولکاتا کے انڈین میوزیم میں محفوظ Piprahwa باقیات ایک جگہ یکجا ہوں گے، جنہیں ایک سے زیادہ صدی پہلے ح...

November 10, 2025 9:50 AM November 10, 2025 9:50 AM

views 12

وزیراعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کی مقدس باقیات کا شاندار خیر مقدم کرنے پر بھوٹان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کی مقدس باقیات کا شاندار خیرم مقدم کرنے پر بھوٹان کے عوام اور قیادت کی تعریف کی ہے، جو بھارت سے بھوٹان پہنچ گئی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ باقیات امن، ہمدردی کے جذبے اور بھائی چارے کی علامت ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھگوان بدھ کی تعلیمات بھارت اور بھوٹان کی مشترکہ روحانی وراثت کے درمیان ایک مقدس رشتہ ہے۔×