June 5, 2025 9:54 AM
16
بھارت نے، مزید دو دلدل والی زمینوں کے مقامات کو رامسر فہرست میں شامل کیا ہے، جس سے ملک میں ایسے مقامات کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔
بھارت کی دو مزید دلدل والی زمینوں کو رام سر مقامات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اب اِس طرح ملک میں اِس طرح کے مقامات کی تعداد بڑھ کر 91 ہوگئی ہے۔بھارت میں رام سر مقامات کی فہرست میں جو نئی دلدل والی زمینیں شامل کی گئی ہیں ان میں راجستھان کے Phalodi میں Khichan اور اُدھے پور میں MENAR شامل ہیں۔ ماحولیات کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے بتایا کہ یہ حصولیابی اِس حقیقت کی جانب ایک اور ثبوت ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی توجہ یہ ہے کہ ماحولیات کا تحفظ کیا جائے جس سے مستقبل میں بھارت کی تعمیر میں کام...