September 2, 2025 9:39 AM
وزیراعظم آج صبح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ کا بھی آغاز کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بہار راجیہ Jeevika Nidhiساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ کا آغاز کریں گے۔ اس پہل سے دیہی خواتین کے درمیان کاروباری ترقی کے مستحکم ہونے اور کمیونٹی کی قیادت میں چلنے والے کاروباری اداروں کی ترقی کو تیزی ملنے کی توقع ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم ادا...