March 17, 2025 10:04 AM March 17, 2025 10:04 AM
9
وزیراعظم آج شام نئی دلی میں 10ویں رائے سینا مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں 2025 کے رائے سینا مذاکرات کا افتتاح کریں گے۔ نیو زیلینڈ کے وزیراعظم Christopher Luxon، افتتاحی اجلاس میں مہمانِ خصوصی ہوں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے۔ یہ تین روزہ رائے سینا مذاکرات آج سے 19 مارچ تک منعقد کیے جائیں گے۔ اِس سال کا موضوع ہے: ”کال چکر - عوام، امن اور کرہئ ارض۔“ اِس موقع پر دنیا کے پالیسی ساز اور سرکردہ دانشور، 6 ذیلی موضوعات پر بات چیت کریں گے، جن میں سیاست میں رخنہ اندازی، منتقل ہوتے ہوئے صحرا، جوار بھاٹے میں اضافہ، ماحولیات کو درپیش تین پیچیدگیوں ک...