October 28, 2024 10:21 AM
28
وزیر اعظم مودی گجرات میں بُھج-نَلیا ریل لائن کے، گیج تبدیلی کے کام کو بھی ملک کے نام وقف کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے امریلی میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گیج کی تبدیلی کےBhuj-Naliya ریل لائن کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ 101 اعشاریہ چار کلومیٹر کا یہ ریل لائن پروجیکٹ تقریباً ایک ہزار ایک سو کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے مغربی ریلوے کے تعلقات عامہ کے ایک چیف افسر Vineet Abhishek نے بتایا کہ مذکورہ پروجیکٹ کفایتی ٹرانسپورٹ فراہم کرے گا اور اِس سے گجرات کے کَچھ خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس بڑے پ...