December 6, 2025 9:58 AM
16
بھارت اور روس نے کل دفاع، تجارت، معیشت، حفظانِ صحت، تعلیم، ثقافت اور میڈیا سے متعلق شعبوں میں 16 معاہدوں کا تبادلہ کیا۔
بھارت اور روس نے کل دفاع، تجارت، معیشت، حفظانِ صحت، تعلیم، ثقافت اور میڈیا سے متعلق شعبوں میں 16 معاہدوں کا تبادلہ کیا۔ نئی دلی میں 23ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ میں روس کے صدر ولادیمیر پُتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ بھارت اور روس کی دوستی عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں طاقت فراہم کرے گی اور یہی باہمی اعتماد دونوں ملکوں کے مشترکہ مستقبل کو پروان چڑھائے گا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اور روس دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں شانہ ...