ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 2:45 PM

  وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان قریبی تعاون عالمی امن کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ جناب مودی نے Tianjin میں روس کے صدر ولادیمیر پُتن کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیرپتن نے چین کے شہر Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی    سربراہ کانفرنس کے موقع پر آج دوطرفہ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، مالی اور توانائی کے شعبوں سمیت باہمی اشتراک پر تبادلہئ خیال کیا اور باہمی تعلقات میں لگاتار پیش رفت پر اط...