September 10, 2025 9:48 AM
19
وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے لیے ایک ہزار چھ سے کروڑ روپے کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے لیے ایک ہزار چھ سے کروڑ روپے کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد قدرتی آفت کی صورت میں دی گئی 12 ہزار کروڑ روپے کی مدد کے علاوہ ہے۔ قدرتی آفات کی صورت میں ریاستی راحت فنڈ اور پی۔ایم کسان سمان ندھی کی دوسری قسط پیشگی طور پر ادا کردی جائے گی۔ سیلاب میں مرنے والوں کے کنبوں کو دو۔دو لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو پچاس۔پچاس ہزار روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا گیاہے۔ وزیراعظم نے کَل شام سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پنجاب میں گرداسپور پہنچنے کے بعد،...