March 7, 2025 9:52 AM March 7, 2025 9:52 AM
7
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی حصولیابیوں اور کامرانیوں نے دنیا بھر میں امید کی ایک نئی کرن پیدا کی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی حصولیابیوں اور کامرانیوں نے دنیا بھر میں امید کی ایک نئی کرن پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ یہ دور بھارت کا ہے۔ نئی دلّی میں ایک نجی نیوز چینل کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت آج عالمی ترقی کو رفتار دے رہا ہے اور ترقی کی راہ پر تیزی کے ساتھ گامزن ہے۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج بھارت بڑا سوچتا ہے، اہم اہداف مقرر کرتا ہے اور قابل قدر نتائج برآمد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں بھارت دنیا...