August 23, 2024 2:47 PM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی، یوکرین کے ایک روزہ دورے پر Kyiv پہنچ گئے ہیں۔ وہ صدر وولودِمیر زیلنسکی کے ساتھ بالمشافہ اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔

        وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ کا اپنا تاریخی دورہ مکمل کرکے یوکرین کے ایک دن کے دورے پر Kyiv پہنچ گئے ہیں۔   جناب مودی سخت سکیورٹی میں ایک ریل گاڑی کے ذریعے یوکرین کی راجدھانی پہنچے ہیں۔ اُن کے اِس سفر میں تقریباً 10 گھنٹے لگے۔ وزیراعظم نریندرمودی کا یوکرین کا دورہ، ماسکو کے ان کے دورے کے چھ ہفتے بعد ہورہا ہے۔         جناب مودی یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کے ساتھ بالمشافہ اور وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے۔ جناب مودی اور جناب زیلینسکی باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں پر تبادلہئ خیال کر...