March 17, 2025 10:03 AM March 17, 2025 10:03 AM
10
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امن کی ہر باوقار کوشش کا نتیجہ، مخاصمت اور اعتماد شکنی کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ، امن کو فروغ دینے کی ہر کوشش کا نتیجہ، مخاصمت اور اعتماد شکنی کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی دو طرفہ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے، پاکستان کی قیادت، عقل و فہم سے کام لے گی۔ امریکہ میں مقیم مشہور Podcaster اور کمپیوٹر سائنٹسٹ Lex Fridman کے ساتھ ایک بات چیت میں، جناب مودی نے یاد کیا کہ انھوں نے پاکستان کے اپنے ہم منصب نواز شریف کو، 2014 میں اپنی حلف برداری کی تقریب میں خاص طور پر مدعو کیا تھا۔ اُنھیں امید تھی کہ دونوں ممالک ایک نئے...