January 22, 2025 10:12 AM

views 29

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔ ریاست میں اِس اسکیم پر عمل درآمد کی شرح، 85 فیصد رہی ہے۔ جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج محکمے کے سیکریٹری اعجاز اسعد نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اگرچہ اِس پہاڑی علاقے میں موسم کی طرف سے چیلنج درپیش ہیں، لیکن بقیہ کام 31 مارچ تک پورا کر لیا جائے گا۔  انہوں نے کہا کہ اِس بات کی یقین دہانی پر توجہ دی جا رہی ہے کہ ہر ایک اہل کنبے کو...