June 5, 2025 9:55 AM
22
وزیر اعظم نریندر مودی آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر شجرکاری مہم کی قیادت کریں گے اور دلّی میں 200 الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر نئی دلّی کے بھگوان مہاویر ونستھلی پارک میں ایک خصوصی شجرکاری مہم کی قیادت کریں گے۔ وزیر اعظم ایک پیڑ ماں کے نام پہل کے تحت برگد کا ایک پودا بھی لگائیں گے۔ یہ مہم اراولی گرین وال پروجیکٹ کا ایک اہم حصہ ہے، جس کا مقصد 700 کلو میٹر طویل اراولی سلسلے کو پھر سے سرسبز بنانا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Raisuddin اس پروجیکٹ کا مقصد دلی، راجستھان، ہریانہ اور گجرات سمیت چار ریاستوں کے 29 ضلعوں میں Aravalli پہاڑی کے اطراف پانچ کلو میٹر کے بفر ...