ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:55 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر شجرکاری مہم کی قیادت کریں گے اور دلّی میں 200 الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر نئی دلّی کے بھگوان مہاویر ونستھلی پارک میں ایک خصوصی شجرکاری مہم کی قیادت کریں گے۔ وزیر اعظم ایک پیڑ ماں کے نام پہل کے تحت برگد کا ایک پودا بھی لگائیں گے۔ یہ مہم اراولی گرین وال پروجیکٹ کا ایک اہم حصہ ہے، جس کا مقصد 700 کلو م...