August 5, 2025 10:08 AM August 5, 2025 10:08 AM
10
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فلپینس کے صدر Ferdinand Romualdeez Marcos جونیئر کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی اور فلپینس کے صدر Ferdinand Romualdeez Marcos جونیئر کے درمیان آج نئی دلّی میں وفد سطح کی بات چیت ہوگی۔ جناب Marcos بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت دوطرفہ شراکت داری کو نمایاں طور پر وسعت دے گی۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ V-C Adarsh دوطرفہ بات چیت کے دوران بھارت اور فلپینس تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سکیورٹی، بحری تعاون اور زراعت، حفظان صحت، ...