February 10, 2025 9:51 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج دوپہر فرانس اور امریکہ کے اہم سفارتی دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے ساتھ دفاعی، اقتصادی اور ٹیکنالوجی پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ فرانس میں وزیراعظم، صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ ”AI ایکشن سربراہ کانفرنس“ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جو کَل سے شروع ہوگی۔ جناب مودی Marseille میں، دو طرفہ بات چیت کریں گے اور بھارت کے نئے قونصلیٹ جنرل کا افتتاح  کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے بارے میں ہمارے نامہ نگار نے یہ تفصیلات بھیجی ہیں۔ V/C Rajadurai وزیراعظم نریندر ...