May 1, 2025 9:57 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے پرگتی کے 46ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے پرگتی کے 46ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی، نہایت سرگرم حکمرانی اور پروجیکٹوں کے بروقت نفاذ کے لیے اطلاعات، مواصلات اور ٹیکنالوجیICT پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم ہے اور جس میں مرکز اور ریاستی دونوں حکومتیں شامل ہیں۔ میٹنگ کے دوران آٹھ اہم پروجیکٹ...