May 1, 2025 9:57 AM May 1, 2025 9:57 AM
8
وزیر اعظم نریندر مودی نے پرگتی کے 46ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے پرگتی کے 46ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی، نہایت سرگرم حکمرانی اور پروجیکٹوں کے بروقت نفاذ کے لیے اطلاعات، مواصلات اور ٹیکنالوجیICT پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم ہے اور جس میں مرکز اور ریاستی دونوں حکومتیں شامل ہیں۔ میٹنگ کے دوران آٹھ اہم پروجیکٹوں کا جائزہ لیا گیا، جن میں سڑک کے تین پروجیکٹ، ریلوے اور بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے دو-دو پروجیکٹ شامل ہیں۔ مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ان پروجیکٹوں کی مجموعی لاگت تقریباً 90 ہزا...