July 7, 2025 10:07 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach اجلاس میں شرکت کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کا موضوع تھا ”کثیر ملکیت کو مستحکم کرنا، اقتصادی و مالی امور اور مصنوعی ذہانت“۔ جناب مودی نے اپنے خطاب میں زور دے کہا کہ BRICS، عالمی تعاون ا...