December 18, 2025 9:40 AM
24
وزیر اعظم نریندر مودی آج مسقط میں Oman کے سلطان Haitham bin Tarik کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بھارت اور Oman جامع اقتصادی ساجھے داری سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں Oman کے دو دن کے دورے پر کل شام مسقط پہنچے۔ جناب مودی اُردن اور Ethiopia کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد Oman گئے ہیں۔ Oman کے نائب وزیر اعظم اور دفاعی امور کے وزیر سید شہاب بن طارق السعید نے مسقط ہوائی اڈّے پر جناب مودی کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں بھارت-Oman اشتراک کو مستحکم بنانے اور کلیدی ساجھے داری کو آگے بڑھانے کے معاملے پر تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سلطنتِ Oman نے سربراہِ مملکت، سلطان Haitham ...