June 20, 2025 10:07 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج اُڈیشہ سرکار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اُڈیشہ بھی جائیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج سہ پہر اُڈیشہ جائیں گے، جہاں وہ وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کی زیر قیادت پہلی BJP سرکار کا ایک سال پورا ہونے کے سلسلے میں بھونیشور کے جنتا میدان میں ریاستی سطح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اس موقع پر 18 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پ...