December 20, 2025 10:10 AM December 20, 2025 10:10 AM

views 3

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلّی میں BJP کے قومی کارگزار صدر نتن نابن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلّی میں BJP کے قومی کارگزار صدر نتن نابن سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے جناب نابن کو مبارکباد دیتے ہوئے پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط کرنے کی جناب نابن کی کوششوں اور نئی ذمہ داری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نتن نابن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اُن کی تنظیم سازی کی صلاحیت اور انتظامی تجربہ پارٹی کیلئے بیش قیمتی اثاثہ ثابت ہوگا۔×