January 24, 2025 9:57 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں شرکت کرنے والے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے رابطے کے پروگرام کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں شرکت کرنے والے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے رابطے کے پروگرام کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر ایک پروگرام کا اہمتام کیا گیا ہے، جہاں جناب مودی جھانکیوں کے اُن فنکاروں سے بات چیت کریں گے، جو جھانکیوں کو خوبصورت بناتے ہیں۔ وہ اس سال  یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں شامل ہونے والے NCC کیڈٹس سے بھی بات چیت کریں گے۔ یومِ جمہوریہ پریڈ 2025، بھارت کی ثقافتی...