ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 15, 2025 9:42 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے، یہ بات دوہرائی ہے کہ سرکار نے نکسلیوں سے متاثرہ علاقوں میں، امن قائم کرنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سرکار نے نکسلیوں سے متاثرہ علاقوں میں امن قائم کرنے اور اُنہیں ترقی کے اصل دھارے کے ساتھ جوڑنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے۔  چھتیس گڑھ-تلنگانہ سرحد پر ماؤ نوازوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد کل رات مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سوشل میڈیا پوسٹ شیئر ...