August 23, 2025 9:51 AM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR میں قدرتی کاشت کاری سے متعلق قومی مشن کا آغاز کرنے والے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR میں قدرتی کاشت کاری سے متعلق قومی مشن کا آغاز کرنے والے ہیں۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اس کا اعلان پچھلے ہفتے ریاستوں کے وزراء زراعت کے ساتھ میٹنگ کے بعد کیا تھا۔ مرکزی کابینہ نے گزشتہ سال نومبر میں اس مشن کو ایک مرکزی امداد یافتہ اسکیم کے طور پر منظوری دی تھی۔ اس اسکیم کے لیے 15 ویں مالیاتی کمیشن 2025-26 تک کا بجٹ 2 ہزار 481 کروڑ روپے رکھا گیا ہے، جس میں مرکز کا حصہ ایک ہزار 584 کروڑ روپے، جبکہ ریاستوں کا حصہ 8...