December 14, 2024 11:35 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد مرکز اور ریاستوں کے درمیان شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا ہے، جس میں تیز تر ترقی اور فروغ کے لیے امدادِ باہمی پر مبنی وفاقیت اور بہتر تال میل کو یقینی بنانا ہے۔ اِس طرح کی پہلی کانفرنس دھرمشالہ میں جون 2022 میں منعقد ہوئی تھی، جس کے بعد دوسری کانفرنس جنوری 2023 میں اور تیسری کانفرنس نئی دلّی میں پچھلے سال دسمبر میں منعقد ہوئی تھی۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ سبھی ریاستوں اور مرکز کے زی...