October 28, 2025 10:05 AM
4
وزیرِ اعظم نریندر مودی کل ممبئی میں میری ٹائم لیڈرس کنکلیو سے خطاب کریں گے۔
وزیرِ اعظم نریندر مودی کل ممبئی میں میری ٹائم لیڈرس کنکلیو سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ انڈیا میری ٹائم وِیک 2025 کے دوران گلوبل میری ٹائم CEO فورم کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیرِ اعظم کی شرکت اُن کے امنگوں والے اور مستقبل پر مبنی سمندری تبدیلی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے، جو ”میری ٹائم ...