September 18, 2025 9:51 AM
45
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تہواروں کا سیزن سودیشی منتر کا اعادہ کرنے کا وقت ہے۔ وزیر اعظم نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں بنائی گئی اشیاء ہی خریدیں یا فروخت کریں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ تہواروں کا سیزن سودیشی کے منتر کا اعادہ کرنے کا وقت بھی ہے۔ کَل مدھیہ پردیش میں دھار کے مقام پر ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے بعد جناب مودی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ جو کُچھ بھی خریدیں یا فروخت کریں، وہ بھارت میں بنا ہوا ہونا چاہیے۔ مہاتما گاندھی کی جانب سے آزادی کے ایک اہم وسیلے کے طور پر سودیشی کے استعمال کا تذکرہ کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اب یہ ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد بننی چاہیے۔ وزیر اع...