ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 9:51 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تہواروں کا سیزن سودیشی منتر کا اعادہ کرنے کا وقت ہے۔ وزیر اعظم نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں بنائی گئی اشیاء ہی خریدیں یا فروخت کریں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ تہواروں کا سیزن سودیشی کے منتر کا اعادہ کرنے کا وقت بھی ہے۔ کَل مدھیہ پردیش میں دھار کے مقام پر ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے بعد جناب مودی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ جو کُچھ بھی خر...