October 9, 2025 10:11 AM
5
وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے اُن کے ہم منصب Keir Starmer آج ممبئی میں مذاکرات کریں گے۔ دونوں وزراء اعظم گلوبل فِنٹیک فیسٹ میں بھی شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب بھی کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے اُن کے ہم منصب Keir Starmer آج ممبئی میں مذاکرات کریں گے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بھارت کے دو روزہ دورے پر کل ممبئی پہنچے تھے۔ برطانیہ سے اب تک کا سب سے بڑا تجارتی وفد بھی جناب Starmer کے ہمراہ بھارت آیا ہے۔ مذاکرات کے دوران دونوں ملکوں کے وزراء Vision 2035 کے...