October 5, 2025 9:45 AM

views 41

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم SETU یوجنا، بھارت کے نوجوانوں کو دنیا کی ہُنرمندی کی مانگوں سے جوڑے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم SETU اسکیم، ملک کے نوجوانوں کو دنیا کی ہُنرمندی کی مانگوں سے جوڑے گی۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ اس اسکیم کے تحت انڈسٹرئل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ITIs نیٹ ورک اس وقت صنعتی ہُنرمندی کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی تیاری کر رہا ہے اور اگلے 10 سال میں مستقبل کی مانگوں کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ جناب مودی نے یہ بات کل نئی دلّی میں کوشل دیکشانت سماروہ کے دوران پی ایم SETU اسکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہی۔ اس موقعے پر جناب مودی نے ملک بھر میں تعلیم ہُنرمندی اور صن...