September 10, 2025 10:04 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے نیپال کے تازہ حالات و واقعات پر بات چیت کے لیے، سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ انڈین ایئر لائنس نے کاٹھمنڈو جانے والی پروازوں کو منسوخ کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے نیپال کے حالات و واقعات پر تبادلہئ خیال کرنے کے لیے سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ نیپال میں تشدد دل دہلا دینے والا ہے۔ نیپال میں نوجوانوں کی ہلاکتوں پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزی...